عامر خان کا سیلاب متاثرین کیلئے 25 لاکھ کا عطیہ

عامر خان کا سیلاب متاثرین کیلئے 25 لاکھ کا عطیہ
عامر خان کا سیلاب متاثرین کیلئے 25 لاکھ کا عطیہ

  

ممبئی (اے پی پی) بالی ووڈ اداکار عامر خان نے بھارتی ریاست بہار میں سیلاب متاثرین کیلئے 25 لاکھ روپے کا عطیہ دیدیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار عامر خان نے وزیراعلیٰ بہار نتیش کمار کو سیلاب متاثرین کیلئے 25 لاکھ روپے کا چیک بھیج دیا۔ انہوں نے اپنے مداحوں سے بھی متاثرین کی امداد کی اپیل کی ہے۔

مزید :

تفریح -