شیخ رشید نے بھی قربانی کے لیے جانور خرید لیے ،منڈی جاتے ہی بیو پاریو ں کے ساتھ شیخ رشید نے ایسا کام کردیا کہ آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ پائیں گے

شیخ رشید نے بھی قربانی کے لیے جانور خرید لیے ،منڈی جاتے ہی بیو پاریو ں کے ساتھ ...
شیخ رشید نے بھی قربانی کے لیے جانور خرید لیے ،منڈی جاتے ہی بیو پاریو ں کے ساتھ شیخ رشید نے ایسا کام کردیا کہ آپ بھی اپنی ہنسی پر قابو نہ رکھ پائیں گے

  

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے عید الاضحی پر قربانی کے لیے 2اونٹ خرید لیے ۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے مطابق شیخ رشید منڈی پہنچے تو شہریوں نے انہیں دیکھتے ہی گھیر لیا اور ان کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔اس موقع پر شیخ رشید نے مویشی منڈی میں جانوروں کی قیمت کے حوالے سے بیوپاریوں کے ساتھ تکرار بھی کی ۔شیخ رشید نے بیوپاریوں کے ساتھ بھاﺅ تاﺅ کرتے ہوئے کہا کہ اچھے اونٹ دو پیسے بھی جائز لے لینا ۔ خوب سودے بازی کرنے کے بعد انہوں نے عید الاضحی پر قربانی کے لیے2اونٹ خرید ے ۔

مزید خبریں :عید پر گوشت کھانے سے پہلے یہ جان لیں!

مزید :

راولپنڈی -