”پیپلز پارٹی کے اس رہنماءکسی ایس ایچ او کے حوالے کر دو تو بینظیر بھٹو کے قتل کے سارے راز کھل جائیں گے“ سینئر صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ پیپلز پارٹی کی صفوں میں ہلچل مچ گئی، یہ کون سا رہنماءہے؟ جان کر آپ بھی پریشان رہ جائیں گے

”پیپلز پارٹی کے اس رہنماءکسی ایس ایچ او کے حوالے کر دو تو بینظیر بھٹو کے قتل ...
”پیپلز پارٹی کے اس رہنماءکسی ایس ایچ او کے حوالے کر دو تو بینظیر بھٹو کے قتل کے سارے راز کھل جائیں گے“ سینئر صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ پیپلز پارٹی کی صفوں میں ہلچل مچ گئی، یہ کون سا رہنماءہے؟ جان کر آپ بھی پریشان رہ جائیں گے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینئر صحافی شکیل انجم نے کہا ہے کہ اگر آپ اب بھی سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو گرفتار کر کے پولیس کے ایک ایس ایچ او کے حوالے بھی کر دیں تو سارے راز کھل کر سامنے آ جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔ ”میرے ساتھ (ن) لیگ ان لوگوں نے گینگ ریپ کیا اور۔۔۔“ ظلم و بربریت کا نشانہ بننے والی پاکستانی لڑکی منظرعام پر آ گئی، ہاتھ جوڑتے ہوئے آرمی چیف کو ایسی چیز کا واسطہ دے کر انصاف کا مطالبہ کر دیا کہ نیا ہنگامہ برپا ہو گیا

سینئر صحافی حامد میر کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شکیل انجم نے کہا کہ ”میں نے بار بار اس جگہ پر آتا ہوں کیونکہ انہوں نے اس طرف توجہ نہ دی۔ اگر اب بھی آپ اس وقت کے وزیر داخلہ رحمان ملک کو گرفتار کر کے کسی اچھے تحقیقات کار یا پولیس کے کسی ایس ایچ او کے حوالے بھی کر دیں تو سارے راز کھل کر سامنے آ جائیں گے کہ کون مجرم ہے اور کس نے کیا کروایا، لیکن آپ اس طرف جاتے ہی نہیں، یہ تمام لوگ پروٹیکٹر ہیں اور میں شواہد کی روشنی میں بات کر رہا ہوں ۔“

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

اسلام آباد -