”عید سپیشل ویڈیو جلد آ رہی ہے۔۔۔“ شرمناک ویڈیوز سے شہرت پانے والے ”بھولا ریکارڈ“ نے عید سپیشل ویڈیو کا ”ٹریلر“ جاری کر دیا، اس مرتبہ کیا کر رہا ہے؟ دیکھ کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

”عید سپیشل ویڈیو جلد آ رہی ہے۔۔۔“ شرمناک ویڈیوز سے شہرت پانے والے ”بھولا ...
”عید سپیشل ویڈیو جلد آ رہی ہے۔۔۔“ شرمناک ویڈیوز سے شہرت پانے والے ”بھولا ریکارڈ“ نے عید سپیشل ویڈیو کا ”ٹریلر“ جاری کر دیا، اس مرتبہ کیا کر رہا ہے؟ دیکھ کر آپ بھی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) شرمناک ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والا پاکستانی شہری ”بھولا ریکارڈ“ ایک مرتبہ پھر دبئی کے دورے پر گیا اور عیاشیوں میں مصروف رہا۔ اگرچہ بھولا ریکارڈ واپس لاہور پہنچ چکا ہے لیکن اپنے مداحوں کیلئے اس کے پاس تازہ ترین ویڈیوز کا پورا ”خزانہ“ موجود ہے جو وہ ”قسط وار“ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”پیپلز پارٹی کے اس رہنماءکسی ایس ایچ او کے حوالے کر دو تو بینظیر بھٹو کے قتل کے سارے راز کھل جائیں گے“ سینئر صحافی نے ایسی بات کہہ دی کہ پیپلز پارٹی کی صفوں میں ہلچل مچ گئی، یہ کون سا رہنماءہے؟ جان کر آپ بھی پریشان رہ جائیں گے

بھولا ریکارڈ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس پر ایک تصویر جاری کی ہے جس میں وہ ایک مرتبہ پھر اجنبی لڑکی ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔ اس نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ”عید سپیشل۔۔۔ جلد آ رہی ہے۔ اپنے ان دوستوں کو ٹیگ کریں جنہیں یہ ویڈیو ضرور دیکھنی چاہئے۔“

یہ بھی پڑھیں۔۔۔”میرے ساتھ (ن) لیگ ان لوگوں نے گینگ ریپ کیا اور۔۔۔“ ظلم و بربریت کا نشانہ بننے والی پاکستانی لڑکی منظرعام پر آ گئی، ہاتھ جوڑتے ہوئے آرمی چیف کو ایسی چیز کا واسطہ دے کر انصاف کا مطالبہ کر دیا کہ نیا ہنگامہ برپا ہو گیا

بھولے کی جانب سے یہ پیغام جاری ہونے کے صرف ایک گھنٹے میں تین ہزار کے قریب لوگ اسے لائیک کر چکے ہیں جبکہ اس تصویر کو شیئر کرنے اور اس پر کمنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -