مسوری ،کھائی پارکرتی گاڑی اچانک ٹرمپ کے قافلے کے سامنے آگئی

مسوری ،کھائی پارکرتی گاڑی اچانک ٹرمپ کے قافلے کے سامنے آگئی
مسوری ،کھائی پارکرتی گاڑی اچانک ٹرمپ کے قافلے کے سامنے آگئی

  

مسوری(آئی این پی )دورہ مسوری  کے دوران امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے قافلے کے قریب کھائی کوپارکرتی گاڑی اچانک آگئی،کارمیں سوار2خواتین نے اہلکاروں کی دوڑیں لگوادیں۔

امریکی سیکرٹری دفاع نے افغانستان میں اضافی فوج بھجوانے کے حکم نامے پر دستخط کر دیے:خبر ایجنسی

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دورہ مسوری کے دوران امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے قافلے کے قریب کھائی کوپارکرتی گاڑی اچانک آگئی،درختوں کے جھنڈسے نکل کرسڑک پرآئی کارمیں سوار2خواتین نے اہلکاروں کی دوڑیں لگوادیں۔کانوائے میں موجودایک گاڑی نے اس سفید کارکوروکنے کے لیے بریکیں لگائیں تاہم گاڑی میں خواتین کودیکھ کراہلکاروں نے گولی نہیں چلائی۔

مزید :

بین الاقوامی -