تسلیم کرتا ہوں کہ فلم ’’شیوے‘‘ میں کچھ غلطیاں تھیں: اجے دیوگن

تسلیم کرتا ہوں کہ فلم ’’شیوے‘‘ میں کچھ غلطیاں تھیں: اجے دیوگن
تسلیم کرتا ہوں کہ فلم ’’شیوے‘‘ میں کچھ غلطیاں تھیں: اجے دیوگن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (یو این پی)بالی و وڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ فلم ’’شیوے‘‘ میں کچھ غلطیاں تھیں جن کی وجہ سے فلم کامیاب نہ ہو سکی ۔

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان دھونی کی سابق محبوبہ بھی سامنے آ گئی ،یہ کونسی بالی ووڈاداکارہ ہے ؟ ایسی خبر آ گئی کہ جان کر دھونی کے مداح بھی دنگ رہ جائیں گے
بھارتی میڈیاکے مطابق اجے دیوگن نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ میں تسلیم کرتا ہوں کہ فلم ’’شیوے‘‘ میں کچھ غلطیاں تھیں جن کی وجہ سے فلم کامیاب نہ ہو سکی۔ ’’شیوے‘‘ ایک اچھی فلم تھی لیکن اس کی ناکامی کی وجہ مجھے صرف ایک ہی نظر آرہی ہے کہ اس کو مزید مختصر کیاجا سکتا تھا۔اس کے علاوہ مجھے اس میں کوئی غلطی نظر نہیں آرہی ۔

مزید :

تفریح -