مجھے سوشل اداکارکہہ کر نہ پکارا جائے:اکشے کمار

مجھے سوشل اداکارکہہ کر نہ پکارا جائے:اکشے کمار
مجھے سوشل اداکارکہہ کر نہ پکارا جائے:اکشے کمار

  

ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے کہا ہے کہ مجھے سوشل اداکار کہہ کر نہ پکارا جائے ،میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ میں ہر قسم کی فلمیں کروں ۔

تسلیم کرتا ہوں کہ فلم ’’شیوے‘‘ میں کچھ غلطیاں تھیں: اجے دیوگن

بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ مجھے فلم ’’ٹوائلٹ ایک پریم کتھا ‘‘ اور ’’پدمان ‘‘ کے بعد سوشل اداکار کا خطاب دیا جا رہا ہے جو مجھے بلکل بھی پسند نہیں ہے ،میں نہیں چاہتا کہ میرے ساتھ اس قسم کا لیبل لگے۔انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ میں مختلف موضوعات پر فلمیں کروں ،اس لئے یہ بلکل غلط ہے کہ میرے نام کے ساتھ خاص قسم کا لیبل لگایا جائے۔

مزید :

تفریح -