بھولا ریکارڈ نے عید سے قبل ایک اور انتہائی شرمناک ویڈیو جاری کر دی

بھولا ریکارڈ نے عید سے قبل ایک اور انتہائی شرمناک ویڈیو جاری کر دی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سوشل میڈیا پر نوجوان لڑکیوں کے ساتھ متنازعہ ویڈیوز بنا کر شیئر کرنے والے بھولا ریکارڈ ایک بار پھر میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے عید الاضحی سے قبل ایک اور گوری لڑکی کے ساتھ ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں انہو ںنے گزشتہ تمام ویڈیوز کے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق شرمناک ویڈیو سے شہرت حاصل کرنے والا پاکستانی شہری ”بھولا ریکارڈ“ ایک مرتبہ پھر دبئی کے دورے پر گیا اور عیاشیوں میں مصروف رہا۔ اگرچہ بھولا ریکارڈ واپس لاہور پہنچ چکا ہے لیکن اپنے مداحوں کیلئے اس کے پاس تازہ ترین ویڈیوز کا پورا ”خزانہ“ موجود ہے جو وہ ”قسط وار“ جاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

بھولا ریکارڈ نے تقریبا چھ گھنٹے قبل اس ویڈیو میں سے ایک تصویر شیئر کی اور ساتھ ’جلد آرہی ہے ‘لکھ کر شیئر کیا اور اس کے کچھ دیر بعد ہی انہو ںنے ویڈیو ریلیز کر دی ۔اس ویڈیو میں بھولا ریکارڈ ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ موجود ہیں اور اس کے کندھے پر سر کر رکھ کر کہتے ہیں ’جائیداداں ویچ چھڈیاں‘پھر وہ لڑکی سے بوسہ لینے کا کہتے ہیں ۔تاہم سوشل میڈیا پر ان کی اس ویڈیو کو گزشتہ ویڈیوز سے زیادہ فحش قرار دیا جارہاہے ۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید :

ڈیلی بائیٹس -