چین میں سیکیورٹی گیٹ نے چور کی ٹانگ پکڑ لی، واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

چین میں سیکیورٹی گیٹ نے چور کی ٹانگ پکڑ لی، واردات کی ویڈیو سامنے آگئی
چین میں سیکیورٹی گیٹ نے چور کی ٹانگ پکڑ لی، واردات کی ویڈیو سامنے آگئی

  

بیجنگ (صباح نیوز)چین میں سٹور میں چوری کرتے ہوئے چور کی ٹانگ سیکیورٹی گیٹ نے پکڑ لی۔

ایران جوہری معاہدے کی شرائط پر عمل کر رہا ہے: اقوام متحدہ

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین میں ایک چور چوری کی غرض سے سٹور میں داخل ہواااور اندر سے ایک موٹر سائیکل چوری کر لی لیکن بد قسمتی سے جب چور واپس سٹور کادروازہ بند کرنے واپس گیا تو اس سٹور میں نصب خصوصی سیکیوٹی گیٹ نے اس کی ٹانگ پکڑ لی۔چور نے اپنی ٹانگ کو نکالنے کے لئے کافی کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا۔بالآخر جب وہ تھک گیاتو صبح تک پولیس کا انتظار کرنے لگا کیونکہ اس کے سوا اس چور کے پاس کوئی چارہ نہ تھا۔ تاہم صبح پولیس آئی تو انہوں نے چور کو اس دروازے سے نکالا اور گرفتار کرلیا۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید :

بین الاقوامی -