میں ناکام اداکارہ نہیں ، اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں:فلم سٹار میرا

میں ناکام اداکارہ نہیں ، اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں:فلم سٹار میرا
میں ناکام اداکارہ نہیں ، اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں:فلم سٹار میرا

  

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ میں ناکام اداکارہ نہیں ہوں بلکہ اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں میرے مخالفین میرے خلاف جو پروپیگنڈہ کررہے ہیں اس سے ان کو کچھ نہیں ملے گا ۔

سماجی مسائل پر مبنی فلموں پر کام نہیں کروں گا:اکشے کمار

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں ایسے لوگوں کی باتوں پر کان نہیں دھرتی بلکہ اپنے کام سے کام رکھتی ہوں ،میری آنے والی فلمیں ہمیشہ کی طرح شائقین کو ضرور پسند آئیں گی۔انہوں نے کہاکہ میں محنت پر یقین رکھتی ہوں اور میری کوشش ہے کہ میں جب تک اداکاری کروں میرے کام کو اسی طرح پسند کیا جائے آنے والی فلموں میں کردار بہت اہمیت کے حامل ہیں ۔

مزید :

تفریح -