ایران میں بس الٹ گئی ، 11 طالبات سمیت 12 افرادجاں بحق، 30 زخمی

ایران میں بس الٹ گئی ، 11 طالبات سمیت 12 افرادجاں بحق، 30 زخمی
ایران میں بس الٹ گئی ، 11 طالبات سمیت 12 افرادجاں بحق، 30 زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تہران(صباح نیوز)ایران کے شہر شیراز میں ایک تیز رفتار بس کے الٹنے سے 11 طالبات سمیت 12افراد جاں بحق جبکہ 30شدید زخمی ہوگئے۔

روہنگیا مہاجرین کی کشتیاں ڈوبنے سے کم از کم 26 افراد جاں بحق
ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ثقافتی میلے میں شرکت کیلئے درجنوں طالبات کو لے کر جانے والی ایک تیز رفتار بس ایران کے جنوبی شہر شیراز کے علاقے داراب میں پلٹ گئی۔حادثے کے نتیجے میں بس ڈرائیور اور 11 طالبات موقع  پر ہی  جاں بحق، 30 افراد زخمی ہوگئے جبکہ زخمیوں میں سے 13 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔