پانی کے گلاس میں نمک ڈال کر گھر کے کونے میں رکھیں، اس میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ جان کر آپ کے پاﺅں کے نیچے سے زمین نکل جائے گی

پانی کے گلاس میں نمک ڈال کر گھر کے کونے میں رکھیں، اس میں ایسی تبدیلی آئے گی ...
پانی کے گلاس میں نمک ڈال کر گھر کے کونے میں رکھیں، اس میں ایسی تبدیلی آئے گی کہ جان کر آپ کے پاﺅں کے نیچے سے زمین نکل جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(نیوزڈیسک)بعض اوقات ہمارے گھروں میں منفی توانائیوں کا پڑاﺅ ہونے کی وجہ سے گھر میں لڑائی جھگڑے ہونے لگتے ہیں ۔گھر میں آنے والے رشتے دار،دوست یا مہمان اپنے ساتھ منفی توانائی لے کر آسکتے ہیں جس کی وجہ سے گھر کا سکون خراب ہوجاتا ہے۔اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ گھرمیں منفی توانائی تو اپنا کام نہیں کررہی تو ذیل میں پانی کی مدد سے آپ یہ طریقہ جان سکتے ہیں۔
ایک صاف شیشے کا گلاس لیں اور اس میں ایک تہائی تک سمندری نمک ڈالیں،اب اس میں پانی ڈال کر بھردیں اور گھر کے اس حصے میں رکھیں جہاں آپ سمجھتے ہیں کہ منفی توانائی زیادہ ہے۔گلا س کو اس جگہ24گھنٹے تک پڑا رہنے دیں اور بالکل بھی نہ ہلائیں،اگر پانی شفاف رہے تو اس کا مطلب ہے کہ گھر کایہ حصہ کلیئر ہے ،اب اسی طریقے سے گھر کے کسی اور حصے کو جانچیں۔اگر کہیں گلاس میں موجودپانی کارنگ تبدیل ہوجائے تو اس طریقے کو دوبارہ دہرائیں۔پانی کے رنگ کی تبدیلی کا مطلب ہے کہ آپ کے گھر میں منفی توانائی موجود ہے لہذا عبادات کے ذریعے اس حصے کو صاف کریں۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید :

ڈیلی بائیٹس -