لاہور:وزیراعظم سے زمان پارک میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان و دیگر کی ملاقات

لاہور:وزیراعظم سے زمان پارک میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان و دیگر کی ...
 لاہور:وزیراعظم سے زمان پارک میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان و دیگر کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں پی سی بی کے ڈائریکٹر ذاکر خان و دیگر نے ملاقات کی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جاویدزمان اورذاکرخان سے ملاقات کے دوران کرکٹ کے معاملات پرتبادلہ خیال کیاہے،ملاقات میں عمران خان کے دوست عمرفاروق گولڈی اوریوسف صلاح الدین بھی شریک ہو ئے ہیں۔

مزید :

قومی -