پنجاب یونیورسٹی کے نتائج کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی کے نتائج کا اعلان

  

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس ہوم اکنامکس پارٹ ون اور ٹو (فرسٹ ائیر) سالانہ 2018ء اور ایم ایڈ (جنرل اینڈ سائنس )سپلیمنٹری 2017ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -