پروفیسر ڈاکٹر کنول کی یونیورسٹی آف ملایا میں کانفرنس میں شرکت

پروفیسر ڈاکٹر کنول کی یونیورسٹی آف ملایا میں کانفرنس میں شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر کنول امین نے یونیورسٹی آف ملایا میں منعقدہ84thانٹرنیشنل فیڈریشن آف لائبریری ایسوسی ایشن میں کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے کلیدی خطاب کیا اور ڈاکٹر کنول نے یو نیورسٹی آف ملایا کے زیر اہتمام کوالالمپور کے کنونشن سنٹر میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس کے ایک سیشن میں تحقیقی مقالہ بھی پیش کیا۔ انہوں نے یونیورسٹی آف ملایا کے انٹرنیشنل ریلیشنز آفس کا دورہ کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی سے مفاہمت کے تحت طلباؤ طالبات کے وفود کے ایکس چینج پروگرام پر بات چیت کی۔

انہوں نے میمورینڈم آف ایگریمنٹ کے تحت مختلف فیکلٹیز کے مابین تحقیقی اشتراک کو فروغ دینے پر بھی گفتگو کی۔