ترک لیرا کی قدر میں بہتری کے آثار

ترک لیرا کی قدر میں بہتری کے آثار

  

انقرہ (اے پی پی) ترک کرنسی لیرا کی قدر میں رواں ہفتے کے اختتام پر قدرے بہتری کے آثار پیدا ہوئے ہیں۔ اسی ہفتے کے دوران لیرا کی قدر میں مسلسل اتار چڑھاؤ دیکھا گیا۔ رواں برس کے دوران اب تک ترک کرنسی کی قدر امریکی ڈالر کے مقابلے میں 36 فیصد سے زائد کم ہو چکی ہے۔ دوسری جانب ترک مرکزی بینک کے نائب سربراہ ارکان کلیمجی اپنے منصب سے سبکدوش ہو رہے ہیں۔

کلیمجی ترک مرکزی بینک میں ملکی کرنسی کی قدر کے نگران تھے۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں ہوئی ہے جب لیرا کی قدر میں گراوٹ اور عدم استحکام پیدا ہے۔

skr/hil/hab 1226

مزید :

کامرس -