ایک ماہ کے دوران ریڈی میڈ گار منٹس کی بر آمدات میں 0.5فیصد کمی

ایک ماہ کے دوران ریڈی میڈ گار منٹس کی بر آمدات میں 0.5فیصد کمی

  

فیصل آباد (آئی این پی )رواں ما لی سال2018/19کے پہلے ماہ میں ریڈی میڈ گار منٹس کی بر آمدات میں 0.5فیصد کمی تفصیل کے مطا بق گز شتہ ما لی ساک کے پہلے ماہ میں ریڈی میڈ گار منٹس کی برآمدات 21کروڑ 22لا کھ ڈا لر تھی جو رواں سا ل0.5کے سا تھ 22لاکھ 12لاکھ ڈا لر رہی ریڈی میڈ گار منٹس کے برآمد کندگان کے مطا بق رواں ما لی سال کے شروع میں ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا حملہ شدید تھا جس کی وجہ پاکستان کے برآمد کندگان اپنے ریڈی میڈ گار منٹس کے لیے گئے آرڈر پو رے کر نے میں ناکا م رہے برآمد کندگان نے کہا کہ حکو مت کو چا ہیے کہ فوری طور پر ٹیکسٹا ئل انڈ سڑی بجلی کی لوڈ شیڈن مکمل طور پر ختم کر دے

تا کہ کپڑے کی پیداوار میں اضا فہ ہو اور برآمد کندگان اپنے برآمدات کے آرڈر بروقت پورے کر سکیں ۔

مزید :

کامرس -