خام کاٹن کی 1لاکھ 42ہزار گا نٹھیں پیدا ہو نے کا قوی امکان

خام کاٹن کی 1لاکھ 42ہزار گا نٹھیں پیدا ہو نے کا قوی امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد (آئی این پی )رواں سال 2018میں خام کا ٹن کی 1لاکھ 42ہزار گا نٹھیں پیدا ہو نے کا قوی امکان کپاس کی اچھی فصل کی وجہ سے پاکستان کو زیادہ خام کا ٹن امپورٹ نہیں کر نا پڑے گی قیمتی زر مبا دلہ کی بچت ہو گی تفصیل کے مطا بق پنجاب میں موافق موسم اور کیڑے ما ر دا ؤں کے موثر استعما ل سے کپاس کی پیداوار اچھی رہی جبکہ سندھ میں خشک سا لی کے با عث کپاس کی پیداوار کم ہو ئی اس کے با وجود رواں سال 2018میں خام کا ٹن کی 1لاکھ 42ہزار گا نٹھیں پیدا ہو نے کا قوی امکان ٹیکسٹا ئل کے شعبہ کورواں سال زیادہ خام کا ٹن امپورٹ نہیں کرنا پڑے کی جس سے قیمتی زرمبا دلہ بچے گا

اس موقہ پر کپاس کے بڑے کاشتکاروں نے کہا کہ پاکستان میں محکمہ زراعت نے گز شتہ کئی سا لوں سے کاشتکاروں کو ایسی کپاس کی قسم دریا فت کر کے نہیں دی جس کی پیداواری لا گت کم ہو اور کاشتکار کو فا ئدہ زیادہ ہو تو کروڑوں ڈا لر زر مبا دلہ کی شکل میں بچا ئے جا سکتے ہیں ۔

مزید :

کامرس -