مقبوضہ کشمیر،آرٹیکل 35اے کی سماعت،دوسرے روز بھی ہڑتال

مقبوضہ کشمیر،آرٹیکل 35اے کی سماعت،دوسرے روز بھی ہڑتال

  

سری نگر(آئی این پی)مقبوضہ کشمیرمیں آرٹیکل پینتیس اے کی منسوخی سے متعلق دوسر ے روز بھی ہڑتال کی گئی،آرٹیکل پینتیس اے کوختم کرکے کشمیریوں سے ان کاحق چھینے کی کوشش کررہی ہے۔ کشمیر میڈیا سیل کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں آرٹیکل پینتیس اے کی منسوخی سے متعلق آج دوسر ے روز بھی ہڑتال کی گئی۔ہڑتال کی کال حریت قیادت کی جانب سے دی گئی ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوصہ وادی میں بھارتی فوج آرٹیکل پینتیس اے کوختم کرکے کشمیریوں سے ان کاحق چھینے کی کوشش کررہی ہیاورغیرکشمیریوں کو وادی میں زمینیں خریدنیکا حق دلوانا چاہتی ہے۔مقبوضہ وادی میں آج دوسرے روزبھی آرٹیکل پینتیس اے کی حق میں شٹرڈان ہڑتال کی گئی۔ہڑتال کی کال حریت رہنماں میر واعظ عمرقاروق، سیدعلی گلانی اوریاسین ملک کی جانب سے دی گئی ۔جبکہ بھارتی سپریم کورٹ میں جاری آرٹیکل پینتیس اے کی سماعت دوہراز انیس جنوری کیدوسرے ہفتے تک ملتوی کردی گئی ہے۔بھارتی فورسز نے وادی میں کشمیریوں کیاحتجاج کو روکنے کیلییجگہ جگہ فوج تعینات کردی ہے۔کٹھ پتلی انتظامیہ نیمقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ اور ٹرین سروس بھی بند کردی ہے

مزید :

عالمی منظر -