ٹنڈو محمد خان :بیوی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ،مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج

ٹنڈو محمد خان :بیوی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار ،مقتولہ کے والد کی مدعیت میں ...

  

ٹنڈو محمد خان(این این آئی)ضلع ٹنڈو محمد خان کی تحصیل بلڑی شاہ کریم کے ڈی ایس پی اشتیاق آرائیں اور ایس ایچ اور نند لال نے ایس ایس پی آفس میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ چار وز قبل پنجاری نہر سے شہناز ملاح کی ملنے والی لاش خودکشی نہیں بلکہ اس کے شوہر نسیم ملاح نے اسے نہر میں دھکا دے کر قتل کیا ہے، ہم نے لڑکی شہناز ملاح کے والد سومار ملاح کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے لڑکی کے شوہر نسیم ملاح کو گرفتار کر لیا ہے،

مزید :

عالمی منظر -