لاہور:کالاشاہ کاکوانٹرچینج پرٹول پلازاانتظامیہ اورباراتیوں میں ہاتھاپائی

لاہور:کالاشاہ کاکوانٹرچینج پرٹول پلازاانتظامیہ اورباراتیوں میں ہاتھاپائی
لاہور:کالاشاہ کاکوانٹرچینج پرٹول پلازاانتظامیہ اورباراتیوں میں ہاتھاپائی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کالاشاہ کاکوانٹرچینج پرٹول پلازاانتظامیہ اورباراتیوں میں ہاتھاپائی ہوئی ہے۔

جیونیوز کے مطابق باراتیوں کا کہنا ہے کہ ٹول پلازاانتظامیہ نے گالیاں دیں ،بدتمیزی کی اورتشددکیاہے، موٹروےپولیس بھی موقع پرپہنچ گئی ہے اور واقع کی تفتیش کی جارہی ہے،ہاتھاپائی کا یہ واقع کالاشاہ کاکوانٹرچینج پرٹول پیش آیا جہاں معمولی تلخ کلامی پر ٹول پلازاانتظامیہ اور باراتیوں میں جھگڑا ہوا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -