کامونکے،نامعلوم افراد نے بارہ سالہ بچے کو اغواء کرلیا

کامونکے،نامعلوم افراد نے بارہ سالہ بچے کو اغواء کرلیا

  

کامونکے(نمائندہ خصوصی)نامعلوم افراد گھر سے کھیلنے کیلئے جانے والے بارہ سالہ بچے کو اغواء کرکے لے گئے ۔بتایا گیا ہے کہ نواحی گاؤں گھوماں کے محمد ندیم کا بارہ سالہ بھانجا رانا محمد بلال گھر سے کھیلنے کی گیا جس کو کوئی نامعلوم شخص اغواء کرکے لے گیا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

علاقائی -