داتا دربار کے علاقہ سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

داتا دربار کے علاقہ سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)داتا دربار کے علاقہ سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر مردہ خانے منتقل کردی ۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار کے علاقہ میں دربار سے ملحقہ ہسپتال کے باہر 50سالہ شخص کی پڑی ہوئی لاش دیکھ کر راہگیروں نے پولیس کو اطلاع کردی جس پر انہوں نے پہنچ کرلاش اپنی تحویل میں لے کرشناخت نہ ہونے پر مردہ خانے منتقل کردیا ۔پولیس نے بتایا کہ مرنے والا حلیے سے نشی معلوم ہوتا ہے اور اس کی موت نشہ زیادہ مقدار میں لینے کی وجہ سے ہوئی ہے ۔

مزید :

علاقائی -