نندی پور پراجیکٹ میں 22کروڑ روپے کی کرپشن میں ملوث ملزم گرفتار

نندی پور پراجیکٹ میں 22کروڑ روپے کی کرپشن میں ملوث ملزم گرفتار

  

لاہور (کر ائم رپو رٹر ) نیب لاہور نے نندی پور پاورپراجیکٹ میں 22 کروڑ کی کرپشن میں ملوث ملزم قیصر عباس کو گرفتار کر لیا ۔ جمعہ کو نیب لاہور نے 22 کروڑ کی کریشن میں ملوث ملزم قیصر عباس کو گرفتار کرکے اس کا 15 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق ملزم بعض اہلکاروں کی ملی بھگت سے نندی پور پاور پروجیکٹ گوجرانوالہ میں کروڑوں روپے کے فرنس آئل کی چوری میں ملوث رہا ہے۔

نندی پور

مزید :

صفحہ آخر -