سرکاری حج سکیم2018ء کا پوسٹ حج آپریشن جاری

سرکاری حج سکیم2018ء کا پوسٹ حج آپریشن جاری

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری حج سکیم2018ء کا پوسٹ حج آپریشن جاری ہے،آج3پروازیں پی آئی اے،ائیر بلیو،سعودی اءئیر لائنز حجاج کرام کو لے کر جدہ سے لاہور پہنچے گی،پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK0760،ساڑھے10بجے،ائیر بلیو کی فلائٹ نمبرPA471،5بج کر40منٹ پر،سعودی ائیر لائنز کی فلائٹ نمبرSV734،9بج کر25منٹ پر جدہ سے لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پہنچیں گی۔

آپریشن جاری

مزید :

صفحہ آخر -