جدہ سے لاہورآنے والی پی آئی اے کی فلائٹ8گھنٹے تاخیر کا شکار

جدہ سے لاہورآنے والی پی آئی اے کی فلائٹ8گھنٹے تاخیر کا شکار

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے کی فلائٹ جدہ سے لاہورآنے والی PK760 ،8گھنٹے تاخیر کا شکار،حجاج کرام جدہ ائیر پورٹ پر لا وارث،حجاج کرام کا شدید احتجاج ،PIAکے خلاف زبر دست نعرے بازی،PIAنے حاجیوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے کھانا فراہم کیا12گھنٹے پہلے بلا وجہ ائیر پورٹ پر بلا لیتے ہیں پھر بتایا جاتا ہے کہ فلائٹ لیٹ ہے 24گھنٹے کی خواری کے بعد PK760 لاہور روانہ ہوئی ہے ،حاجیوں کی روزنامہ پاکستان سے گفتگو۔

فلائٹ لیٹ

مزید :

صفحہ آخر -