متعددحجاج کرام کامیاب حجُ آپریشن کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
لاہور(دویلپمنٹ سیل)ارحم انٹرنیشنل ٹریول، قافلائے حجاج حج و عمرہ سروسز،پاک سعودیہ نجم ٹورز کے حجاج کرام کامیاب حج اپریشن کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ،انہوں نے کامیاب حج اپریشن پر اظہار تشکر کیا ہے ۔