مختلف حجاج کرام حج کی سعادت کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے

مختلف حجاج کرام حج کی سعادت کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کاروان حرمین ،حرم الحجاج ٹریول،فیصل آباد حج و عمرہ سروسز فیصل آباد کے حجاج کرام حج کی سعادت کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے،کاروان حرمین کا قافلہ چیف ایگزیکٹو شفاعت حسین بودلہ کی قیادت میں ،حرم الحجاج ٹریول کے حجاج کا قافلہ پی آئی اے کی فلائٹ نمبرPK716آفتاب عالم کی قیادت میں ،فیصل آباد حج و عمرہ سروسز فیصل آباد کے حجاج کا قافلہ فلائٹ نمبرWY680شیخ محمد مشتاق کی قیادت میں کامیاب حج اپریشن کے بعد آج وطن واپس پہنچیں گے۔

وطن واپسی

مزید :

صفحہ آخر -