صحافیوں سے ملاقات، وزیر اعظم کو فرانسیسی صدر کا دو بار فون ۔۔۔ ابھی مصروف ہوں ’’بعد میں بات کرونگا ‘‘ عمران کا جواب

صحافیوں سے ملاقات، وزیر اعظم کو فرانسیسی صدر کا دو بار فون ۔۔۔ ابھی مصروف ہوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)وزیراعظم عمران خان کی صحافیوں سے ملاقات کے دوران فرانسیسی صدر کی دو بار ٹیلیفون کال آئی تاہم وزیر اعظم نے جواب دیا کہ مصروف ہوں، بعد میں بات کروں گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم کو دو بار بتایا گیا کہ فرانس کے صدر فون ہے جس پر وزیر اعظم نے کہاکہ ابھی مصروف ہوں ٗبعد میں بات کروں گا۔
صحافیوں سے ملاقات

مزید :

صفحہ اول -