وزیراعظم 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

  

لاہور (این این آئی) وزیراعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشریٰ عمران کے ہمراہ دور روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سمیت دیگر نے اےئر پورٹ پر ان کا استقبال کیا ۔ جہاں سے وہ اپنی رہائشگاہ زمان پارک روانہ ہوئے ۔ ان کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔وزیرا عظم عمران خان آج بروز ( ہفتہ ) کو پنجاب کابینہ کے ارکان سے خطاب بھی کریں گے ۔

وزیراعظم عمران خان

مزید :

صفحہ اول -