پاکستان کے بھارت سمیت ہر ملک کیساتھ مثالی تعلقات ہونگے

پاکستان کے بھارت سمیت ہر ملک کیساتھ مثالی تعلقات ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تحریک انصاف کی مرکزی رہنما عند لیب عباس نے ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان کے بھارت سمیت ہر ملک کے ساتھ اچھے اور مثالی تعلقات ہوں گے وزیراعظم نے منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی عوامی تقریر میں ہی دنیا بھر کو یہ پیغام دیدیا تھا کہ وہ بھارت سمیت سب ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں ۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی عوام کو حقیقی معنوں میں ایک واضح تبدیلی نظر آئے گی۔
عندلیب عباس

B

مزید :

صفحہ اول -