حکومت خارجہ حکمت عملی پر پارلیمنٹ کو اعتامد میں لے

حکومت خارجہ حکمت عملی پر پارلیمنٹ کو اعتامد میں لے

  

سابق وفاقی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ بھارت ہو یا پھر کوئی دیگر ہمسایہ ممالک ہوں سب کے ساتھ پاکستان کے اچھے تعلقات ہونے چاہئے اور اس حوالے سے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیکر ہی کوئی مشترکہ حکمت عملی طے کی جانی چاہئے ۔ایشو آف دی ڈے میں بات کرتے ہوئے پی ٹی آئی نے ابتداء میں ہی اپنی حکومت کا وزیر خارجہ بنا دیا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ شاہ محمود قریشی جو بھی فیصلہ کریں گے وہ پارلیمنٹ میں موجود سب جماعتوں کو اعتماد میں لیکر ہی کریں گے پاکستان کی سالمیت اور خود مختاری پر کوئی بھی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہئے اور ان کو کشمیر کا مسئلہ حل کروانے کیلئے بھی کوشش کرنی چاہئے۔

حنا ربانی کھر

مزید :

صفحہ اول -