تعلقات برا ب ہونگے تو پاک بھار ت کشید گی کم ہو سکے گی

تعلقات برا ب ہونگے تو پاک بھار ت کشید گی کم ہو سکے گی

  

معروف تجزیہ کار سلیم بخاری نے کہا ہے کہ پاک بھارت تعلقات برابری کی سطح پر ہوں گے، تب ہی پاک بھارت کشیدگی کم ہوسکے گی۔ پاکستان کو اپنا روایتی معذرت خواہانہ رویہ ترک کرکے بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنا ہوگی، تبھی خطے میں قیام امن کا خواب پورا ہوگا۔ وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 70 سال بھارت کی انتہا پسند ہندوؤں نے پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے اور آج تک ان کے رویے میں فرق نہیں آیا۔

سلیم بخاری

مزید :

صفحہ اول -