وزیراعلیٰ کا جوہر ٹاؤن میں ایک گھر سے 4افرادکی لاشیں برآمد ہونے کے واقعہ کانوٹس،رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ کا جوہر ٹاؤن میں ایک گھر سے 4افرادکی لاشیں برآمد ہونے کے واقعہ ...

  

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے واقعہ کانوٹس لیتے ہوئے سی سی پی او لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلی نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی کہ المناک واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد سے جلد گرفتار کیا جائے ۔

رپورٹ طلب

مزید :

صفحہ اول -