وزیر اعظم نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر اعظم نے بلدیاتی نظام کے حوالے سے اجلاس کل طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب کے بلدیاتی نظام کا جائزہ اور اس میں تبدیلی کے حوالے سے اہم اجلاس کل ( اتوار) کو طلب کرلیا ۔ اجلاس میں سینئر صوبائی وزیر و بلدیات عبد العلیم خان بریفنگ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات کے قانون میں تبدیلی کے حوالے سے پیپر ورک شروع کر دیا گیا ہے۔
بلدیاتی نظام

مزید :

صفحہ اول -