الیکشن میں شہید ہونیوالوں کے حلقوں میں امیدوار کھڑا نہیں کرینگے ،نیئر بخاری

الیکشن میں شہید ہونیوالوں کے حلقوں میں امیدوار کھڑا نہیں کرینگے ،نیئر بخاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر حسین بخاری نے کہا ہے کہ انتخابات کے دوران شہید ہونے والوں کے حلقوں میں امیدوار کھڑا نہیں کرینگے ۔ایک بیان میں نیئر حسین بخاری نے کہا کہ جس پارٹی کا امیدوار شہید ہوا ہے اس پارٹی کو موقع دیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی شہدا کا احترام کرتی ہے ۔
پیپلز پارٹی کا اعلان

مزید :

صفحہ اول -