ایوش شرما اور ورینہ حسین فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت

ایوش شرما اور ورینہ حسین فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت
ایوش شرما اور ورینہ حسین فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار ایوش شرما اور ورینہ حسین فلم فیئر میگزین کے سرورق کی زینت بن گئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم فیئر میگزین نے اپنے ستمبر شمارے کے سرورق کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی ہے جس میں اداکار ایوش شرما نے کالے رنگ کی رنگ کی شرٹ اور ورینہ حسین نے کالے اور گرے رنگ کا ٹاپ پہنا ہے۔ ایوش شرما اور ورینہ حسین کی فلم ’’لوراتری‘‘ رواں سال 5 اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -