مہوش حیات کی سوشل میڈیا پر بولڈ تصویر پر ہنگامہ

مہوش حیات کی سوشل میڈیا پر بولڈ تصویر پر ہنگامہ

  

لاہور(فلم رپورٹر)شوبز کی دیگر شخصیات کی طرح اداکارہ مہوش حیات بھی سوشل میڈیا پر بہت متحرک رہتی ہیں مختلف تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں لیکن ان کی تازہ بولڈتصویر نے ہنگامہ برپا کردیا ہے۔ مہوش حیات کی یہ تصویر بیڈروم سیلفی ہے جس میں اداکارہ ایک تکیے پر جھکی ہوئی ہیں اور انہوں نے شرٹ یا قمیض بھی نہیں پہنی ہوئی۔ مہوش حیات کی جانب سے یہ تصویر پوسٹ کرتے ہی صارفین نے ہنگامہ کھڑا کردیا اور انہیں زبردست تنقید کا نشانہ بنایا۔

مزید :

کلچر -