310حجاج ملتان واپس ائیر پورٹ پر بھرپور استقبال

310حجاج ملتان واپس ائیر پورٹ پر بھرپور استقبال

  

ملتان ( سٹی رپورٹر ) ملتان میں حجاج کرام کی واپسی کا عمل جاری ہے گزشتہ روز ایک فلائیٹ جدہ سے ملتان پہنچی 310حجاج کرام (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )

سعودی ائیر لائن سے گزشتہ روز ملتان ہنچے اور جہاں وزارت مذہبی امور ڈائریکٹوریٹ آف حج ملتان کے آفیشلز نے حجاج کرام کا استقبال کیا ، آج بھی ایک فلائیٹ سے 180حجاج کرام ملتان پہنچیں گے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -