6ستمبر کو یوم دفاع جوش و خروش کیساتھ منانے کا فیصلہ

6ستمبر کو یوم دفاع جوش و خروش کیساتھ منانے کا فیصلہ

  

رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان)ملک بھر کی طرح رحیم یارخان میں بھی 6ستمبر کو یوم دفاع بھر پور جوش و خروش سے منایا جائے گا۔ ملک (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

بھر کی طرح ضلع رحیم یارخان کی چاروں تحصیلوں میں یوم دفاع کے موقع پر سرکاری و نجی سطح پر پروگرامز کا انعقاد کیا جائے گا جن میں جام شہادت نوش کرنے والے قوم کے عظیم سپوتوں کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -