15ستمبر کو عالمی یوم جمہوریت جوش وجذبے کیساتھ منانے کی تیاریاں شروع

15ستمبر کو عالمی یوم جمہوریت جوش وجذبے کیساتھ منانے کی تیاریاں شروع

  

رحیم یارخان(بیورونیوز)دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 15 ستمبر کو عالمی یوم جمہوریت ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

گا۔ اس سلسلہ میں اس دن کی مناسبت سے مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام نجی و سرکاری سطح پر تقریبات اور سیمینارز کا انعقاد کیا جائے گا۔

یوم جمہوریت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -