وزیرریلوے شیخ رشید کاملتان دورہ ملتوی

وزیرریلوے شیخ رشید کاملتان دورہ ملتوی

  

ملتان(خصوصی رپورٹر)وزیرریلوے شیخ رشید احمد کا آج ملتان کا دو روزہ دورہ ملتوی ہو گیا ہے۔ جس کی آئندہ آمد کا شیڈول بعد میں جاری (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

کیا جائے گا تاہم دورہ ملتوی ہونے پر ڈی ایس امیرمحمد داؤد پوتا آج لودھراں، خانیوال، جہانیاں ریلوے سیکشن کا معائنہ کریں گے۔ ان کے ہمراہ متعلقہ ڈویژنل افسران بھی موجود ہوں گے۔واضح رہے کہ وزیرریلوے کے دورہ ملتان کے سلسلہ میں سٹیشن دفاتر کی تزئین وآرائش کا کام جاری تھا جبکہ افسران ڈی ایس کی سربراہی میں سارا دن ریکارڈ اور بریفنگ کی تیاریاں کرتے رہے۔

وزیرریلوے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -