کینٹ ریلوے سٹیشن ‘مرکزی گیٹ پرغیر معیاری ٹائلز لگانے کانوٹس ڈی ایس کی ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی ہدایت

کینٹ ریلوے سٹیشن ‘مرکزی گیٹ پرغیر معیاری ٹائلز لگانے کانوٹس ڈی ایس کی ذمہ ...

  

ملتان(خصوصی رپورٹر)ڈی ایس امیر محمد داؤد پوتا نے مرکزی گیٹ پر غیر (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

معیاری ٹائلز لگانے اور پہلے ہی روز ٹوٹنے کی خبر پر نوٹس لے لیا اس حوالے سے معلوم ہواہے کہ انہوں ڈائریکٹرویجی لینس سیل صائمہ بشیر سمیت ڈویژنل افسران موقع پر پہنچے اور انہوں نے ٹوٹی ہوئی ٹائلز کا جائزہ لیا اور شعبہ انجینئرنگ کو سختی سے ہدایت کی کہ کام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا لہٰذا سٹیشن کی تعمیر، تزئین وآرائش پر معیاری میٹریل کا استعمال کیا جائے بصورت دیگر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -