شکایات پراسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن سے 27انکوائریاں‘ کیسز واپس

شکایات پراسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن سے 27انکوائریاں‘ کیسز واپس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار)سائلین کی شکایت پر ڈائریکٹر اینٹی کرپشن نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انوسٹی گیشن آصف نور سے 27انکوائری اور دیگر کیسز واپس لے لیے ہیں۔ڈائریکٹر اینٹی کرپشن (بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
امجدشعیب ترین نے واپس لیے گئے 10کیسز اور انکوائریوں ڈپٹی ڈائریکٹر انوسٹی گیشن کوسونپ دی ہیں7کیسز اور انکوائری اسسٹنٹ ڈائریکٹر شکایات کواور 6انکوائریاں سرکل آفیسر ملتان ایک انکوائری سرکل آفیسر وہاڑی 3کیسز سرکل آفیسر لودھراں کے سپرد کی گئیں ہیں۔
واپس