12ستمبر کو انٹرسالانہ نتائج کااعلان

12ستمبر کو انٹرسالانہ نتائج کااعلان

  

ملتان(خصوصی رپورٹر)پنجاب بھر میں انٹر سالانہ امتحان 2018ء کے (بقیہ 35نمبرصفحہ7پر )

نتائج کا اعلان 12ستمبر کو کیاجائیگا،تعلیمی بورڈ ملتان کے مطابق نتیجہ کا اعلان 12ستمبر کو صبح 10بجے کیاجائیگا،رزلٹ سی ڈی کی قیمت300روپے ہوگی ،مذکورہ رقم8ستمبر تک بذریعہ بنک چالان جمع کرا کررزلٹ سی ڈی نتیجہ کے اعلان کے دن بورڈ کے سہولت سنٹر سے حاصل کی جاسکے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -