وٹہ سٹہ شادی کا جھگڑا ، بہنوئی نے سوتے سالے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

وٹہ سٹہ شادی کا جھگڑا ، بہنوئی نے سوتے سالے کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شادن لُنڈ (نا مہ نگا ر ) بہنو ئی نے چھر ے کے وا ر کر کے سو ئے ہو ئے سا لہ کو قتل کر دیا تفصیل کے مطا بق خا نہ بدو شو ں نے انڈ س ہا ئی وے کے قر یب چنا ری کے بھٹہ کے نز دیک جھو نپڑ یا ں ڈا ل کر رہا ئشی رکھی ہو ئی تھی کہ عظیم فقیر جس کی افتخا ر فقیر کی بہن کے سا تھ شا دی کی ہو ئی تھی اور و ٹہ سٹہ کی شا دی تھی ان کے در میا ن چند روز قبل کسی با ت پر جھگڑا ہو ا تھا چنا نچہ گذ شتہ را ت افتخا ر اپنی جھو نپڑ ی میں سو یا ہوا (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
تھا کہ بہنو ئی عظیم فقیر نے اپنے سا لے افتخا ر فقیر پر چھر ے سے حملہ کر دیا جس سے وہ زخمو ں کی تا ب نہ لا تے ہو ئے مو قع پر ہلا ک ہو گیا ملز م فرا ر ہو گیا پو لیس چو کی شادن لُنڈ کے انچا رج سلیم اقبا ل نے مو قع پر پہنچ کر لا ش کو پو سٹ ما ر ٹم کے لئے قبضہ میں لے لیا پو لیس تھا نہ کا لا نے ملز م عظیم فقیر کے خلا ف مقد مہ نمبر 275/18 در ج کر کے ملز م کی تلا ش شرو ع کر دی ۔
وٹہ سٹہ

Ba