دربار فرید پر پابندیوں کیخلاف احتجاج 166 ویں ہفتہ میں داخل ‘ سینکڑوں افراد شریک

دربار فرید پر پابندیوں کیخلاف احتجاج 166 ویں ہفتہ میں داخل ‘ سینکڑوں افراد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مٹھن کو ٹ ( نما ئندہ خصو صی ،نا مہ نگار) سرا ئیکستان قومی اتحاد کے زیر اہتما م در بار فرید ؒ پر پا بند یو ں کے خلا ف احتجاج 166ویں ہفتہ میں دا خل سرا ئیکستان صو بہ محاذ کے چیئرمین و سر برا ہ ایس کیو آئی خوا جہ غلام فرید کی قیادت میں دھر نا دیا (بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
گیا جس میں جما عت اہلسنت کے ضلعی امیر قا ری خو رشید احمد رضا ،عبدالصمد ،نا صر سومرہ ،شہزاد مجید ،زبیر بے حال سمیت سینکڑو ں افراد نے شر کت کی اس دھر نے سے خطا ب کرتے ہو ئے خوا جہ غلام فر ید کو ر یجہ نے کہا کہ عمرا ن خان ملک میں رہنے وا لی ثقا فتی قومو ں کے وجو د کو تسلیم نہیں کر تے ان سے سرا ئیکی صو بہ کی امید نہیں رکھنی چا ہیے جنو بی پنجاب صو بہ کو سرا ئیکی قوم مستر د کر تی ہے لسا نی ثقا فتی تا ریخی جغرا فیا ئی بنیا د پر صو بہ سرا ئیکستان کا قیام عوام کا دیر ینہ مطا لبہ ہے سرا ئیکی وسیب کے ربڑ اسٹمپ وزرا ء سرا ئیکیو ں کے مسا ئل حل نہیں کر سکتے حکومت عوامی مسا ئل حل کر نے میں نا کام ہو رہی ہے مہنگا ئی اور لو ڈ شیڈ نگ میں اضا فہ ہو رہا ہے جھر لو کے طر یقے سے آ نے وا لی قیا دت عوام کو کیا ریلیف دے گی جنو بی پنجاب صو بہ کیلئے بنا ئی جا نے وا لی کمیٹی کو مستر د کرتے ہیں 23اضلا ع پر مشتمل سرا ئیکستان ہی عوامی مطا لبہ ہے در بار فرید ؒ پر پا بند یا ں شدت پسند قو تو ں اور دہشت گردو ں کی بلا واسطہ حما یت ہے اس دھر نے سے، عبدالصمد ، ناصر سو مرہ ،منظور جتو ئی نے بھی خطا ب کیا ۔