با اثر شخصیات کو ’’خفیہریلیف ‘‘ صارفین کا گھیرا تنگ

با اثر شخصیات کو ’’خفیہریلیف ‘‘ صارفین کا گھیرا تنگ

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر) با اثر شخصیات نے میپکو کے لاکھوں روپے کے بجلی بل دبا لیے۔میپکو حکام کنکشن کاٹنے سے گریزاں ہیں ‘غریب صارفین کے کنکشن کا گھیرا تنگ کردیا بتایا گیا ہے کہ بااثر شخصیات انکے رشتہ داروں نے مختلف سب ڈویثرن میں بجلی بلوں کی مدمیں لاکھوں روپے بقایاجات واجب الادا ہیں لیکن ایس ڈی اوز نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے مگر میپکو ٹیمیں انتہائی کم بلوں کے کنکشن کاٹنے کیلئے ہروقت متحرک رہتی ہیں اور کاغذوں کا پیٹ بھر کر سب اوکے کی رپورٹ دی جاتی ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -