11انسپکٹروں کے تبادلے

11انسپکٹروں کے تبادلے

  

ملتان (وقائع نگار)ایڈیشنل آئی جی پنجاب اسٹیبلشمنٹ نے 11انسپکٹروں کے تبادلوں کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔جاری احکامات کے مطابق تھانہ صدر،بہاولنگر سے انسپکٹر محمد (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )

ادریس کاتبادلہ ملتان ریجن، انچارج سکیورٹی ڈی پی اودفتر بہاولنگر انسپکٹر شاہ نواز خان کاتبادلہ ملتان ریجن آر پی او بہاولپور دفتر سے انسپکٹر اعجاز احمد کا تبادلہ ملتان ریجن، راجن پور سے انسپکٹر محمد انور خان کا تبادلہ ملتان ریجن،گگومنڈی وہاڑی سے انسپکٹر منظور احمد کو بہاولپور ریجن،صدر کہروڑ پکا سے انسپکٹر طاہر محمود خان کو بہاولپور ریجن،سٹی بورے والہ وہاڑی سے انسپکٹر ندیم اقبال کو بہاولپور صدر بورے والہ سے انسپکٹر ارشد ساجد بہاولپور سٹی لودھراں سے انسپکٹر محمد اسلم خان کو بہاولپور ریجن جبکہ دانیوال وہاڑی سے انسپکٹر ارشد خان کاتبادلہ سپیشل برانچ لاہور کردیا ہے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -