واسا میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

واسا میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) واسا میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قباء خالد کو ایکسئین او اینڈ ایم راوی ٹاؤن ، حافظہ فاطمہ کو بی او جوبلی ٹاؤن ، فیض امتیاز کو کےئر ٹیکر واسا ہیڈ آفس گلبرگ ، نعمت اللہ کو ایس ڈی او انار کلی ، عثمان اختیار کو سینئر کنسٹرکشن انجینئر ٹو اور عبدالصمد ناصر کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر پی اینڈ ای تعینات کردیاگیا ۔
تقرریاں

مزید :

عالمی منظر -